ن لیگ کو ایک اور بڑا ریلیف فراہم،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

16  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل این جی کیس میں ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی عبوری ضمانت منظور،نیب کو نوٹس جاری،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ایل این جی کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا  کہ ایل این جی

کوٹہ کیس میں میراکوئی عمل دخل نہیں ،نیب سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے،عدالت سے استدعا ہے ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرے۔عدالت نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی 7 مئی تک عبوری ضمانت منظورکرلی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے5،5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کی،عدالت نے مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نیب کو 7 مئی تک مفتاح اسماعیل کی گرفتاری سے روک دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…