عمران خان کی رفسنجانی سےتفصیلی گفتگو ہوئی ہے،شہریار آفریدی کا دعویٰ جانتے ہیں ایرانی رہنما کا انتقال کب ہوچکا ہے؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

16  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں ہزارہ برادری سے تعزیت کے دوران وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جناب رفسنجانی صاحب سے تفصیلی گفتگو ہوئی ہے ،اس پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے ۔ سلیم جاوید نامی شخص سمیت کئی افرادنے شہریار آفرید ی کو آڑے ہاتھوں

لیتے ہوئے کہا کہ وزیر مملکت کے علم میں یہ بات ہے ہی نہیں کہ جناب رفسنجانی کا انتقال 2017میں ہوچکا ہے اور یہ خصوصیت صرف پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو ہی حاصل ہے کہ وہ مرحوم شخصیتوں سے بات کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ بھی مختلف سوشل میڈیا صارفین نے اس معاملے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…