پاک فوج نے بھارتی مگ21 کو پاک فضائیہ نے مار گرایا،آئی ایس پی آر نے ثبوت پیش کردیئے

5  اپریل‬‮  2019

راولپنڈی (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کا ایف 16گرانے کا دعویٰ محض دعویٰ ہے ،پاکستان نے ایک بار پھر ثبوت دیکھا دیا۔ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ بھارت کا ایف 16 گرانے کا دعوی محض دعویٰ ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان شروع سے ہی ثبوت کے ساتھ بات کر رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ

بھارتی مگ21 کو پاک فضائیہ نے مار گرایا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ مگ 21 کے چاروں میزائل کا ملبہ حاصل کر لیاگیا ہے، گرائے گیے مگ 21 کا ملبہ ثبوت ہے۔میجر جنرل آصف غفور نے کہاکہ پاکستان اور اسکی پیشہ ورانہ مسلح افواج نے اس معاملے میں شروع سے ذمہ داری کا ثبوت دیاہمارے پاس شیر کرنے کے لیے زیادہ ثبوت ہیں

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…