پاکستان کے عوام ہی ہماری اصل قوت ہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستانی عوام کو بہترین پیغام

28  مارچ‬‮  2019

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے عوام ہی ہماری اصل قوت ہیں، عوام کی تواقعات پر ہمیشہ پورا اتریں گے،روشن مستقبل کیلئے بلوچستان کی حکومت اور عوام کی بھرپور معاونت ہمارا فرض ہے۔جمعرات کو آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد میں پیشرفت اور خوشحال بلوچستان کے تحت سماجی و اوتصادی ترقی سے متعلق منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، روشن مستقبل کیلئے بلوچستان

کی حکومت اور عوام کی بھرپور معاونت ہمارا فرض ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ پاک فوج نے اندرونی سلامتی کو درپیش خطرات میں کمی کیلیے اہم کردار ادا کیا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ افواج پاکستان نے سرحدوں پر موثر جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ دہشتگردی اور عسکریت پسندی کیخلاف جنگ میں عوام پاک فوج کی مکمل حمایت کرتی ہے۔آرمی چیف نے کہاکہ ہم پاکستان کے عوام کی تواقعات پر ہمیشہ پورا اتریں گے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام ہی ہماری اصل قوت ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…