فیاض الحسن چوہان سے ایک مہینہ بھی نہ رہا گیا ، حکومت سے کون سی وزارت دینے کی خواہش کا اظہار کردیا؟

26  مارچ‬‮  2019

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ملاقات کی ، فیاض الحسن چوہان نے بلدیات کی وزارت کی خواہش ظاہر کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر چوہدری محمد سرور سے سابق وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی جس میں فیاض الحسن چوہان نے وزارت کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے گورنر پنجاب

چوہدری محمد سرور سے وزارت بلدیات کی خواہش بھی ظاہر کی۔یاد رہے فیاض الحسن چوہان صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت کے عہدہ پر فائز تھے اورہندو کمیونٹی کے حوالے سے بیان پر ان سے استعفیٰ لے لیا گیا تھا ۔ عبد العلیم خان وزیر بلدیات کے فرائض سر انجام دے رہے تھے تاہم نیب کی گرفتاری کے بعد انہوں نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا تھا اور ان دنوں وزیر قانون راجہ بشارت وزارت بلدیات کا بھی قلمدان سنبھالے ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…