جعلی اکائونٹس کیس، ایان علی کے معاون پی ٹی آئی حکومت میں کس اعلیٰ عہدے پر فائز نکلے؟تہلکہ خیز انکشاف

26  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(آئی این پی) جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے دوران ایک اور انکشاف سامنے آ گیا،ایان علی کے ساتھ بیرون ملک دورے کرنے والے شخص مشتاق کوسینیٹر رخسانہ بنگش نے ایوان صدر میں بطور پروٹوکول آفیسر تعینات کروادیا۔ذرائع کے مطابق مشتاق نامی شخص کی تعیناتی

سینیٹر رخسانہ بنگش کے لیٹر پیڈ پر کی گئی اور نیب نے سینیٹر رخسانہ بنگش کا خط بھی حاصل کر لیا۔ذرائع کے مطابق مشتاق نے ایان علی کے ہمراہ 45 دورے کئے اور ماڈل گرل کوائیرپورٹ پر پروٹوکول دلوایا جاتا تھا۔ نیب نے سینیٹر رخسانہ بنگش کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…