اندرونی معاملات میں مداخلت،فواد چوہدری کا بھارتی وزیر خارجہ کو منہ توڑ جواب ،دن میں تارے دکھا دئیے

24  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)سندھ سے دو ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغوا کے معاملہ پر وزیر اطلاعات چوہدری فوادنے بھارتی وزیر خارجہ شسما سوراج کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، نیا پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں ۔ اتوار کو اپنے ٹوئٹ میں وزیر اطلاعات نے بھارتی وزیر خارجہ شسما سوراج کو جواب دیتے ہوئے کہاکہ یہ پاکستان کا

اندرونی معاملہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں سے ناروا سلوک کیا جاتا ہے ، یہ عمران خان کا نیا پاکستان ہے ، یہاں اقلیتوں کو مساوق حقوق حاصل ہیں ۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ بھارتی اقلیتوں کے حقوق کے معاملہ پر بھی ایسا ہی ردعمل دیں گی ۔یاد رہے کہ بھارتی وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں بھارتی ہائی کمشنر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کی تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…