مہاتیر محمد کیلئے نشان پاکستان کا اعزاز ، ملائیشین وزیر اعظم کی عمران خان کو کتاب اور ایک قیمتی کار کا تحفہ،جانتے ہیں اس کتاب میں کس چیزکے طریقے لکھے گئے ہیں؟حیران کن انکشاف‎

23  مارچ‬‮  2019

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی جانب سے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاک ملائیشیا برادرانہ تعلقات اور پائیدار دوستی کے فروغ کے لئے ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ملک کا اعلیٰ ترین سول اعزاز ”نشان پاکستان“ عطا کیا گیا۔ اس سلسلے میں ایوان صدر میں تقسیم اعزاز کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی‘ملائیشیا کے وزیر اعظم نے اپنے پاکستانی

ہم منصب عمران خان کے ہمراہ ایوان وزیر اعظم کے سامنے سبزہ زار میں صنوبر کا پودابھی لگایا ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مہاتیر محمد نے عمران خان کو ’’پروٹون‘‘ کار تحفے میں دی۔مہا تیر محمد نے سرمایہ کاری سے متعلق کانفرنس میں عمران خان کو گاڑی کی چابی پیش کی جبکہ مہاتیرمحمد نے عمران خان کو تحفے میں کتاب بھی دی ہے۔ کتاب میں انسداد کرپشن کے طریقے بتائے گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…