ہونہار بچوں نے ابو بچائو تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ‘فواد چوہدری باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

21  مارچ‬‮  2019

جہلم (سی پی پی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے ہونہار بچوں نے ابو بچائو تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا، دونوں خاندانوں کی سیاست ختم ہو چکی ہے، نواز شریف اور زرداری نے درختوں کو بھی نہیں چھوڑا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ماضی کے حکمرانوں نے کرپشن کی فصل کو پانی دیا جو خاردار درخت بن گئے، پورا پاکستان نیچے اور 2 خاندان اوپر جا رہے تھے، پاکستان میں صرف 2 خاندانوں نے

ترقی کی۔ انہوں نے کہا سمجھوتہ ایکسپریس کیس کے ملزمان کی رہائی بھارتی قانون کے منہ پر طمانچہ ہے، بھارتی عدالتی نظام دہشتگردوں کیلئے ڈرائی کلین مشین بن گیا، بھارتی حکومت کے منصوبے انتہا پسندی کو ہوا دے رہے ہیں۔فواد چودھری کا کہنا تھا مہاتیر محمد پاکستان تشریف لا رہے ہیں، ایک عرصہ بعد عالمی رہنما پاکستان آرہے ہیں، ماضی میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں واضح کمی اور خسارے کا سامنا رہا، پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…