پی ٹی آئی حکومت کا وجود خطرے میں؟ کابینہ کے اہم رکن کی دھمکی نے عمران خان کی نیندیں اڑا دیں

19  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر آئی ٹی اورایم کیوایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مہاجروں کو حقوق نہ ملے تو حکومت کو خیرباد کہہ دیں گے۔کراچی کے علاقے بہادر آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے یوم تاسیس کے موقع پر کارکنان سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ سوچا جائے پاکستان بنانے والوں کو مہاجر قومی موومنٹ کیوں بنانی پڑی؟ پیپلزپارٹی والے کہتے ہیں کہ سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے،ان کی نفرت اور سازش کی وجہ

سے سندھ پہلے ہی دوحصوں میں تقسیم ہے،مہاجروں کو حقوق نہ ملے تو حکومت کو خیرباد کہہ دینگے۔ایم کیوایم کے کنوینر کا کہنا تھا کہ الگ صوبے کا مطالبہ کیا تونام نہاد قوم پرستوں نے پوچھا کہ زمین کہاں ہے، کراچی چلتا ہے تو پورا ملک چلتا ہے۔واضح رہے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے وزیر اعظم  کو ایک خط تحریر کیا تھا جس میں متحدہ رہنماؤں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…