گرمیاں شروع ہونے سے پہلے بجلی کا ایک اور بڑا منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا، پیداوار بھی شروع،جانتے ہیں نیشنل گرڈ میں مزید کتنے میگا واٹ شامل ہوگئے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

19  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تھرکول سے بجلی کی پیداوار کا آغاز، 330 میگا واٹ کے پاور پلانٹ سے نیشنل گرڈ کو بجلی کی ترسیل شروع ہو گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے بھی تھر کول منصوبے سے بجلی کی پیداوار شروع ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی قیادت اور سندھ

کی عوام کو مبارک باد دی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ تھر کول منصوبہ ملک سے توانائی بحران کا خاتمہ کرنے میں مدد دے گا، یہ سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کی قیادت کی دلچسپی کے باعث ممکن ہوا کہ اتنا بڑا منصوبہ پایۂ تکمیل تک پہنچا ۔نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی کے موقع پر تھرکول اتھارٹی کے ملازمین نے جشن منایا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…