سانحہ نیوزی لینڈ، شہید پاکستانیوں کی تعداد افسوسناک حد تک پہنچ گئی ،نام اور دیگر تفصیلات جاری

17  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے واقعے میں ذیشان رضا، ان کے والد غلام حسین اور والدہ کرم بی بی کی شہادت کی بھی تصدیق کردی ۔ واضح رہے دیگر شہیدہونے والوں میں سہیل شاہد، سید جہانداد علی،سید اریب ،محبوب ہارون ،نعیم راشد اور ان کے بیٹے طلحہ نعیم شامل ہیں۔

واقعے میں 3 پاکستانی اب بھی لاپتہ ہیں۔شہید نعیم راشد اور ان کے بیٹے طلحہ راشد کو کرائسٹ چرچ ہی میں سپرد خاک کیا جائے گا، تدفین کے انتظامات میں مسلم اور پاکستانی ایسوسی ایشن نے معاونت کی۔چار دیگر پاکستانی شہدا ءکی میتوں کو پاکستان لانے کے لیے ہائی کمیشن حکام لواحقین کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شہداء اور زخمیوں کے اہل خانہ نیوزی لینڈ کے لیے ویزا درخواستیں دے سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…