وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ماہانہ تنخواہ کی سلپ قوم کو پیش کردی ،ماہانہ تنخواہ کتنی ہے اورماہانہ ٹیکس کی کٹوتی کتنی کی جاتی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

14  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ماہانہ تنخواہ بارے قوم کو اعتماد میں لیتے ہوئے اپنی تنخواہ کی سلپ میڈیا پر جاری کردی ہے۔ سلپ کے مندرجات کے مطابق وزیر اعظم ہر ماہ ایک لاکھ 96ہزار 9سو اناسی روپے بطور تنخواہ وصول کرتا ہے۔ وزیرا عظم کی تنخواہ کا الائیڈ بنک لمیٹڈ پارلیمنٹ ہاؤس کی برانچ میں منتقل ہوتی ہے۔ تنخواہ کی سلپ

کے مطابق بنیادی تنخواہ 107280روپے ہے پر تعیش الاؤنس 50ہزار ایڈھاک الاؤنس 21456،ایڈھاک الاؤنس 12110جبکہ ایڈہاک ریلیف 10728روپے ہے۔ تنخواہ میں سے 27959روپے ٹیکس کٹوتی بھی ہوتی ہے۔ پنجاب اسمبلی کی حالیہ ترمیم کے بعد وزیرا علیٰ پنجاب کی تنخواہ اب وزیر اعظم کی تنخواہ سے سو فیصد زیادہ ہوگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…