بھارت کا اسرائیل کیساتھ ملکر پاکستان پر حملہ کی کوشش کا انکشاف،خوفناک منصوبے کو کیسے ناکام بنایا گیا؟حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

4  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بھارت اور اسرائیل پاکستان پر مل کر حملہ کرنا چاہتے تھے،پاکستان کو بھارت کے حملے کی انٹیلی جنس اطلاع مل چکی تھی ۔انڈیا کو پیغام پہنچا دیا گیا تھاکہ اگر پاکستان پر حملہ کیا گیا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا

کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کی ائیر بیس پر حملے کا منصوبہ بنایا گیاتھا۔ بھارت کی جانب سے پاکستان پر میزائل اٹیک کا بھی خطرہ تھا۔دشمن ملک کے ٹارگٹ کراچی اور بہاولپور ہیں ۔اس وقت پاکستان اور بھارت کی حکومت کے درمیان کوئی براہ راست رابطہ نہیں ، پلوامہ واقعے پر بھارتی ڈوزئیر میں ایسی کوئی معلومات نہیں جس پرعمل کیا جاسکے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…