قانون کے محافظوں کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی ہے ، فیاض الحسن چوہان

22  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ قانون کے محافظوں کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی ہے ،صادق آباد فائرنگ کے ملزمان قانون سے ہرگز نہیں بچ سکیں گے ۔ ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ صادق آباد فائرنگ کے ملزمان قانون سے ہرگز نہیں بچ سکیں گے۔فیاض الحسن چوہان نے

کہا کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والوں کو قرار واقعی سزادلائی جائے گی۔ فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ پولیس فورس کی قربانیاں اور شہادتوں پر ہمیں فخر ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اللہ تعالی شہید پولیس اہلکار کے اہل خانہ کو صبر جمیل او رزخمیوں کی جلد صحتیابی عطا فرمائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…