عمران خان زندہ باد ! رہائی ملنے کے بعدجدہ سے 5پاکستانی لاہور پہنچ گئے،ایئرپورٹ پر اترتے ہی سجدے،آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکل پڑے

21  فروری‬‮  2019

لاہور( آن لائن)سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے بعد وطن واپسی کا سلسلہ باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کا وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا جبکہ جمعرات کے روز جدہ سے 5پاکستانی رہائی ملنے کے بعد لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ پر اترتے ہی وہ سجدہ میں گر گئے، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے )امیگریشن نے جانچ پڑتال کے بعد انھیں گھروں کوجانے کی اجازت دیدی۔

ان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو تھے، انھوں نے وزیراعظم عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ان کا کہنا تھا کہ بڑی مشکل حالات دیکھے ایک دو برسوں سے گھر ایک پائی بھی کما کر نہیں بھجوا سکے، رہائی ملنے پر اللہ کے بعد عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن محمد کے شکر گزار ہیں، انہوں نے بتایا کہ ابھی بہت سے قیدی ہیں جن کو ایک دو روز میں رہائی مل جائیگی ان کی سفری دستاویزات مکمل ہوتے ہی وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…