’’را‘‘ نے حافظ سعید پر حملے کا منصوبہ بنا لیا، دہشتگرد مزیدکن تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو مراسلہ جاری

  بدھ‬‮ 20 فروری‬‮ 2019  |  10:26

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی طرف سے قانون نافذکرنے والے اداروں کوایک مراسلہ جاری کیاگیاہے جس میں کہاگیاہے کہ بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے جماعت الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ سعید پر حملہ کروانےکا ایک مذموم منصوبہ تیارکیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق حکومت کوملنے والی رپورٹس میں ملک دشمن عناصر کے مزید مذموم منصوبوں کوبھی چاک کردیاگیا ہے۔ ان رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کا ایک گروہ ایسی حساس تنصیبات کو بھی نشانہ بناسکتاہے جہاں پر 10تا15افرادکام کررہے ہیں۔ دہشت گرد اس علاقہ کی ویڈیو اورتصاویر تیارکرکے اپنے کمانڈر سے شیئر


کرچکاہے۔

موضوعات:

loading...