سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان 31 اگست 1985کو پیدا ہوئے،21جون 2017کو ولی عہد بنے ،چار بچے ہیں،رپورٹ

17  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان 31 اگست 1985کو پیدا ہوئے،ریاض کی کنگ سعد یونیورسٹی کے گریجویشن کیا،21 جون 2017ولی عہدے بنے۔ اتوار کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے حوالے سے خصوصی رپورٹ کے مطابق

سعودی عرب کے روشن خیال نوجوان ولی عہد محمد بن سلمان 31 اگست 1985 کوپیدا ہوئے، انہوں نے ریاض کی کنگ سعد یونیورسٹی سے گریجوایشن کیا ۔2009 ریاض کے گورنر کے مشیر مقرر ہوئے ، 21 جون 2017 کوسعودی فرمانروا شاہ سلمان نے 31 سالہ بیٹے محمد بن سلمان کوولی عہد بنا دیا۔رپورٹ کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان وزارت دفاع کا قلمدان بھی سونپا گیا جس کے بعد سعودی عرب میں غیرمعمولی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں ۔محمد بن سلمان نے بدعنوانی کیخلاف بڑی مہم کا آغازکیا ۔رپورٹ کے مطابق ولی عہد نے تیل پرانحصارکم کرنے کیلئے وژن 2030 بھی متعارف کرایا۔نئی معاشی راہ داریوں کووسعت بھی ولی عہد کی ترجیحات میں شامل ہے ، محمد بن سلمان کے پاس کونسل آف اکنامک اینڈ ڈویلپمنٹ افیئرز کے چیئرمین کا قلمدان بھی ہے۔اس کونسل کا اقتصادی پالیسی بنانے میں اہم کردار ہے ۔ یاد رہے کہ محمد بن سلمان کے چار بچے ہیں جن میں 2 بیٹے اوردو بیٹیاں ہیں۔ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان 31 اگست 1985کو پیدا ہوئے،ریاض کی کنگ سعد یونیورسٹی کے گریجویشن کیا،21 جون 2017ولی عہدے بنے۔ اتوار کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے حوالے سے خصوصی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے روشن خیال نوجوان ولی عہد محمد بن سلمان 31 اگست 1985 کوپیدا ہوئے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…