ایک ڈالر 155روپے کا ۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف سے ڈیل کرلی؟سنسنی خیز دعویٰ سامنے آگیا

14  فروری‬‮  2019

اسلام آباد ( آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں یونیورسٹی خالی کروالی گئی ہے جو پہلے وزیر اعظم ہائوس تھا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ16فروری کو سعودی ولی عہد آرہے ہیں جبکہ 18فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہورہاہے ، اس لئے وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں آکر بتانا چاہئے کہ سعودی ولی عہد کس قیمت پر آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد

کے دورہ پاکستان کامقصد کیاہے ؟عمران خان اس معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں،عمران خان کو وزیر اعظم اس لئے بنایا گیا تھا کہ وہ چیریٹی اکٹھی کرنے کے ماہر ہیں لیکن یوٹرن لینے کی وجہ سے جو پیسے باہر سے آنے تھے ، وہ نہیں آئے۔انہوں نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف سے ڈیل کرکے آئی ہے کہ ڈالر 155روپے کا کردیں گے۔ان کا کہناتھا کہ عمران خان کی نیت میں کوئی شک نہیں ، وہ کام کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے اقتصادی مشیر ان کوکام نہیں کرنے دے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…