سعودی ولی عہد کی آمد ،سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی،وفاقی پولیس اوررینجرز کے کتنے ہزاراہلکارتعینات کئے جائیں گے؟ حیرت انگیزانکشافات

12  فروری‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمدکے موقع پر وفاقی پولیس نے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی ہے۔وفاقی پولیس اوررینجرز کے دوہزار سے زائداہلکارسیکیورٹی پر مامورکئے جائیں گے۔ذرائع کاکہناہے کہ اس حوالے سے گزشتہ روز ایک اعلیٰ سطحی اجلاس بھی بلایاگیاجس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سعودی سفارتخانے کے اہلکار بھی شامل تھے۔اس موقع پر یہ بھی فیصلہ

کیاگیاکہ سعودی ولی عہد کی آمد سے قبل سیکیورٹی ٹیم سے ریہرسیل بھی کرئے گی۔پولیس رینجرز کے دو ہزار سے زائد اہلکار سیکورٹی پر مامور کئے جائیں گے جبکہ سیکورٹی اہلکاروں کو بھی خصوصی پاسیزجاری کئے جائیں گے۔سعودی ولی عہد کی آمد سے قبل بم ڈسپوزل اسکواڈ سے سیکیورٹی کلیئرنس کرئے گی۔واضح رہے کہ سعودی ولی عہد سولہ فروری سے دو روزہ دورہ پر پاکستان آرہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…