مراد سعید کی محنت رنگ لے آئی ! پاکستان پوسٹ اور وزارت مواصلات کے منافع میں ریکارڈ اضافہ ، ریونیو 4 ماہ میں 9 ارب 54 کروڑتک پہنچ گیا

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  11:59

اسلام آباد( آ ن لائن)حکومتی اقدامات کے باعث پاکستان پوسٹ اور وزارت مواصلات نے اربوں روپے کا ریکارڈمنافع کما لیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی اقدامات کے باعث پاکستان پوسٹ اور وزارت مواصلات نے اربوں روپے کا ریکارڈ منافع کما لیا، وزارت مواصلات کاریونیو 4 ماہ میں9 ارب 54 کروڑتک پہنچ گیا ،احتساب کے عمل سے 4 ارب 32 کروڑسے زائد کی بھی ریکوری کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پوسٹ میں بھی ملکی تاریخ کاریکارڈریونیوحاصل ہوگیا،3 ماہ میں انقلابی اقدامات سے ریونیومیں 184 فیصدتک کااضافہ ہو

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں