’’ڈیل کی خبریں‘‘وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس ،اہم ترین اعلان کردیاگیا

8  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے این آر او کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی سے بھی ڈیل نہیں ہو رہی ہے ۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں فواد چوہدری، افتخار درانی،عثمان ڈار اور مراد سعید ،شیریں مزاری، شفقت محمود، شبلی فراز اور علی زیدی ،حماد اظہر ارباب شہزاد، عامر کیانی اور فروس عاشق اعوان شریک ہوئے۔

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اجلاس میں عبدالعلیم خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر غورکیا گیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے این آر او کی خبروں کو مسترد کردیا۔ وزیر اعظم نے کہاکہ کسی سے بھی ڈیل نہیں ہو رہی۔ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے کی جانے والی تنقید کا جائزہ کیا گیا ۔وزیراعظم نے حکومتی موقف کو عوام تک مثبت انداز میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…