وزیراعظم عمران خان (آج) پتوکی کے نواح ہیڈ بلوکی کا دورہ کریں گے

8  فروری‬‮  2019

پتوکی (این این آئی )وزیراعظم پاکستان عمران خاں آج9فروری پتوکی کے نواح ہیڈ بلوکی میں 2500ایکڑ پر مشتمل نئے جنگل میں پودا لگا کر پلانٹ فار پاکستان پروگرام کے تحت شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار

مشیر وزیر اعلی پنجاب عمر فاروق ملک بھی PM کے ہمراہ ھوں گے اور صوبائی وزیر سردار محمد آصف نکء صوبائی وزیر پاپولیشن ہاشم ڈوگر سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ ایم این اے سردار طالب حسن نکء سابق صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن لاھور و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف رانا الماس لیاقت و دیگر وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کا شاندار استقبال کریں گے گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے ہیڈ بلوکی کا دورہ کیا اور وزیراعظم عمران خان کے دورے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیاوفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلمنے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ ہیڈ بلوکی میں واگزار کرائی گئی 2500 ایکڑ اراضی پر جنگل اگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان 9 فروری پلانٹ فار پاکستان پروگرام شجر کاری مہم پودا لگا کر اس کا باقاعدہ افتتاح کرینگے 2500 ایکڑ رقبے میں 1800 ایکڑ ضلع ننکانہ اور 700 ایکڑ رقبہ ضلع قصور کا ہے مزید کہا کہ انشاء اللہ اس سال 15 کروڑ درخت لگائیں جائیں گے اور اس حوالے سے صوبوں کیساتھ رابطے میں ہیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…