پارلیمنٹ ہائوس کیفے ٹیریا، اراکین اسمبلیوں کے سفر ،پٹرول ،فون ،بجلی بلوں پر بھی سبسڈی(رعایت ) ختم کی جائے ،حج پر سبسڈی ختم کرنے سے کہیں زیادہ بچت ہوگی پاکستانیوں کاعمران خان سے پرزور مطالبہ

7  فروری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے حج پر سبسڈی کا خاتمہ کردیا گیا ہے جس پر ابھی تک شدید ردعمل سامنے آرہا ہے ،سوشل میڈیا پر بھی صارفین نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اسی تناظر میں ایک صارف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ۔۔۔کیونکہ اب جب کہ سبسڈی ختم کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے تو حکومت کو

چاہئے کہ فوری طور پر پارلیمنٹ ہائوس، کیفے ٹیریا، وزراء اور اراکین پارلیمنٹ کی سفری (travel) سبسڈی، پیٹرول، فون، بجلی کے بلوں میں سبسڈی/ رعایت / مفت سفر وغیرہ وغیرہ پر جو بھاری بھرکم سبسڈی ہے وہ بھی ختم کریں۔۔۔ یقین کریں اس سے قومی خزانے پر بوجھ بھی ہلکا ہوگا اور حج پر سبسڈی ختم کرنے سے کہیں زیادہ بچت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…