سٹیزن پورٹل کے تحت ملک بھر سے اب تک 343021 شکایات درج ،جانتے ہیں مطمئن ہونیوالوں کی تعداد کتنے فیصد ہے؟

3  فروری‬‮  2019

کراچی(این این آئی)سٹیزن پورٹل کے تحت ملک بھر سے اب تک 343021 لوگوں نے شکایات درج کرائی ہیں جبکہ اوورسیز سے 34356 شکایات اوربیرون ملک سے 1628 شکایات موصول ہوئی ہیں۔پنجاب سے 170215، سندھ سے 45699 اورخیبرپختونخوا سے 40896 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ اسی طرح بلوچستان سے 3782 اور اسلام آباد سے 116391 شکایات

موصول ہوئیں۔وزیراعظم ہاؤس میں قائم پورٹل کو گلگت بلتستان سے 201 اور آزاد کشمیر سے 1852 شکایات موصول ہوئیں۔ پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات درج کرانے کے بعد حل ہونے پر مطمئن ہونے والوں کی تعداد 40 فیصد سے بھی کم ہے۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق سٹیزن پورٹل کے تحت 228609 شکایات کو حل کیا گیا جو کہ تمام شکایات کا 40.77 فیصد بنتی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…