عثمان بزدار کی چھٹی؟ افواہوں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

30  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کی خبریں محض افواہ پر مبنی ہیں۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھی زیر گردش خبروں کی تردید کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جڑانوالہ میں پی ٹی آئی رہنما غلام حیدر باری کے گھر گئے اور

ڈکیتی مزاحمت پر ان کے بڑے بھائی میاں غلام قادر کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی سےمکمل طور پر مطمئن ہیں۔سانحہ ساہیوال کے ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، خلیل کی فیملی کو پورا انصاف ملے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…