پی ٹی آئی حکومت کا بڑا فیصلہ! بیرون ممالک جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں پرخاموشی سے کتنے فیصد ٹیکس عائد کردیا ؟تفصیلات پڑھ کر انکی چیخیں نکل جائینگی

24  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) بیرون ممالک جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے سامنے آنے والے اثاثہ جات پر فوری 25سے 30فیصد ٹیکس وصولی کیلئے عبوری اسیسمنٹ آرڈرز جاری کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے دوسرے منی بجٹ میں بیرون ممالک آف شور اثاثہ جات و جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے سامنے آنے والے اثاثہ جات پر فوری 25سے 30فیصد ٹیکس وصولی کیلئے عبوری اسیسمنٹ آرڈرز جاری کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے

ضمنی بجٹ میں بیرون ممالک آف شور جائیدادیں رکھنے والوں کیلئے بھی ایک شق شامل کی گئی ہے جس کے تحت فوری طور پر عبوری اسیسمنٹ کرکے عبوری ٹیکس ڈیمانڈ کی جاسکے گی ان پر آمدنی کے حساب سے بیرون ممالک و آف شور اثاثہ جات کیلئے 20سے 25فیصد تک ٹیکس لاگو ہوگا جبکہ عبوری ٹیکس وصول کرکے باہر جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف تحقیقات جاری رہے گی۔واضح رہے کہ تحقیقات میں اثاثہ جات درست ثابت ہونے ہر وصول کردہ ٹیکس واپس کردیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…