سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ذیشان کے خاندان کا پی ٹی آئی کی کس سینئر خاتون رہنما سے تعلق نکل آیا؟حیران کن انکشاف والدہ نے بھی عمران خان سے بڑامطالبہ کردیا

22  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے ذیشان کی والدہ نے وزیر اعظم سے اپنے بیٹے پر سے الزامات ختم کرانے کا مطالبہ کر دیا۔نجی ٹی وی پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے ذیشان کی والدہ نے کہا کہ الزامات لگنے کے بعد اب ذیشان کے بھائی، بیٹی اور فیملی پر لوگ الزامات لگائیں گے، اگرکوئی بات تھی تو ذیشان کو پکڑ لیتے، اسے مارا کیوں؟ذیشان کی والدہ نے مزید کہاکہ ذیشان کو پکڑ لیتے تو سارے ثبوت بھی

مل جاتے، اب اگر آپ ذیشان کے خلاف ثبوت بھی دیں گے تو ہم نہیں مانیں گے، نہ جانے انہوں نے اپنی طرف سے کیا کیا بنا لیا ہو گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کی رہنما عندلیب عباس 30سال سے ہمیں جانتی ہیں اور بتا سکتی ہیں کہ ہم کیسے لوگ ہیں، ان کی دیورانی نے ذیشان کو پڑھایا ہے۔دریں اثنا ساہیوال کے سانحہ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم قائم کی گئی ہے اس ٹیم نے سی ٹی ڈی کے افسران کو قصور وار ٹھہرا دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…