ناممکن کام ممکن کردکھایا! چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

21  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ا س وقت ہم 2018 کی اپیلوں کی سماعت کر رہے ہیں، انشا اللہ دو تین ماہ تک 2019 تک کی اپیلوں پر سماعت شروع ہوجائیگی۔ پیر کو چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے مقدمات جلد نمٹانے سے متعلق ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہم 2018 کی اپیلوں کی سماعت کر رہے ہیں۔چیف جسٹس نے کہاکہ انشا اللہ دو تین ماہ تک 2019 تک

کی اپیلوں پر سماعت شروع ہوجائیگی۔چیف جسٹس نے کہاکہ زیر التو مقدمات کی شرح صفر ہوجائے گی۔چیف جسٹس نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ فاصلہ کم ہوتا جا رہا ہے۔چیف جسٹس نے کمرہ عدالت میں وکیل سے مکاملہ کرتے ہوئے کہاکہ آپکے تعاون سے ہی ایسا ہوا ہے۔جس پر وکیل نے کہا کہ کوئٹہ میں بھی آپ نے ہی تمام زیر التو مقدمات ختم کیے۔چیف جسٹس نے کہاکہ اسلام آباد میں تو پورے ملک سے مقدمات آتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…