سانحہ ساہیوال، اصل قصور وار کون تھا؟ تحقیقات کیلئے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن (جے آئی ٹی) کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

20  جنوری‬‮  2019

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ساہیوال کے سانحہ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم قائم کی گئی ہے اس ٹیم نے سی ٹی ڈی کے افسران کو قصور وار ٹھہرا دیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ جے آئی ٹی نے واقعے میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے افسران کو

قصوروار ٹھہرا دیا ہے یہ سامنے آنے کے بعد ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے، ذرائع نے بتایا کہ جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار کرکے جلد اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے حوالے کر دی جائے گی۔ واضح رہے کہ جے آئی ٹی کو اپنی رپورٹ 72 گھنٹوں کے اندر مرتب کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…