ساہیوال واقعہ سب کے سامنے ،کمیٹی بنانے کا کوائی جواز نہیں، وزراء سے فوری استعفے لینے کا مطالبہ سامنے آگیا، عمران خان پر شدید دباؤ

20  جنوری‬‮  2019

سکھر(سی پی پی ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ساہی وال واقعہ افسوسناک ہے اور تمام چیزیں سامنے ہے جس پر کمیٹی بنانے کا کوئی جواز نہیں ہے۔سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی وزرا نے ساہیوال واقعے پر افسوس ناک بیانات دیے، وزیراعظم عمران خان وزرا سے فوری طور پر استعفیٰ لیں۔رہنما پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعے پر مزید کہا کہ کیا بچے بھی دہشت گرد ہوسکتے ہیں۔

فوجی عدالتوں سے متعلق خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتیں پہلے وقت کی ضرورت تھیں تاہم اب ملک میں مضبوط عدالتی نظام موجود ہے، موجودہ حالات میں فوجی عدالتوں کے قیام کی ضرورت نہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ ماضی میں دہشت گردی کے باعث پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں کے قیام کو سپورٹ کیا، ملک میں امن بھی قائم ہوگیا ہے اور حکومت بھی طاقتور ہے جب کہ عدالتوں سے بھی بڑے بڑے فیصلے ہورہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…