پاکستان میں سعودی عرب کی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ،اگلے ماہ کس بڑے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے،شہزادہ خالد بن عبد العزیز نے زبردست اعلان کردیا

12  جنوری‬‮  2019

گوادر(این این آئی) پاکستان اور سعودیہ گوادر میں آئل سٹی کے قیام کیلئے اگلے ماہ معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ہفتہ کو چائینہ بزنس کمپلیکس میں اجلاس ہوا جس میں جی پی اے کے چیئرمین دوستین خان جمالدینی اور جی ڈی اے کے ڈی جی ڈاکٹر سجاد بلوچ نے وفد کو گوادر پورٹ اور ترقیاتی کاموں کے حوالے بریفنگ دی۔

شہزادہ خالد بن عبد العزیز نے کہاکہ پاکستان میں سعودی عرب تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرے گی۔شہزادہ خالد بن عبد العزیز نے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب خطے کے امن اور استحقام کیلیئے دو اہمیت کے حامل ممالک ہیں۔انہوں نے کہاکہ گوادر پورٹ ایک اہم خطے میں واقع ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان ، چین اور سعودی عرب کی دوستی اور باہمی اشتراک عالمی مثال ہوگا۔وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا کہ سعودی عرب کی شمولیت سے سی پیک منصوبے کی اہمیت مزید بڑھ جائے گی۔غلام سرور خان نے کہاکہ پاکستان میں ایگریکلچر کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔انہوں نے کہاکہ سعودی عربیہ کو پاکستان میں ایگریکلچر میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اور سعودیہ گوادر میں آئل سٹی کے قیام کیلئے اگلے ماہ معاہدے پر دستخط کریں گے۔  پاکستان اور سعودیہ گوادر میں آئل سٹی کے قیام کیلئے اگلے ماہ معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ہفتہ کو چائینہ بزنس کمپلیکس میں اجلاس ہوا جس میں جی پی اے کے چیئرمین دوستین خان جمالدینی اور جی ڈی اے کے ڈی جی ڈاکٹر سجاد بلوچ نے وفد کو گوادر پورٹ اور ترقیاتی کاموں کے حوالے بریفنگ دی۔شہزادہ خالد بن عبد العزیز نے کہاکہ پاکستان میں سعودی عرب تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…