شہبازشریف کی سچائی کا ایک اور ثبوت۔۔۔!!! جہانگیر ترین اور پرویز الٰہی کے اربوں روپے قرض معافی کی مثالیں لیکن دوسری جانب سابق وزیر اعلیٰ نے اتفاق گروپ کے قرضے معاف کرانے میں کوئی رعایت استعمال نہ کی، دستاویزات سامنے آگئیں

5  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اتفاق گروپ اور نیشنل بینک کے درمیان تمام معاملات احسن طریقے سے حل ہونے میں شہباز شریف کا کردار مثالی ہے،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور موجودہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے اپنے فیس بک اکائونٹ پریہ پوسٹ کیا ہے کہ ۔۔۔ یہ ہیں وہ دستاویزات جس میں صاف لکھا ہے کہ بطور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے شریف خاندان کے قرض معاف کرانے میں کوئی رعایت حاصل نہ کی۔اتفاق گروپ اور نیشنل بنک کے درمیان قرض کے معاہدے کو اتفاق رائے

سے حل کیا گیا۔شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے دور میں اتفاق گروپ نے نیشنل بنک کو 5 ارب 22 کروڑ 80 لاکھ روپے قرض واپس کیا۔نیشنل بنک نے خط کے ذریعے تمام قرض بمعہ سود ، فنڈ اور دیگر چارجز کی مد میں مکمل وصولی کا سرٹیفکیٹ دیا ، خط بنک کی طرف سے شہباز شریف کی نیک نامی اور ان کے اعلیٰ کردار پہ شکریہ کیلئے بھیجا گیا۔ یہ دستاویز شہباز شریف کی بطور وزیر اعلی نیک نامی اور دیانتداری کی گواہ ہے۔دوسری طرف جہانگیر ترین اور پرویز الہی کی اربوں روپے قرض معاف کرانے کی مثالیں سامنے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…