اسد عمر مغرور۔۔۔!!! کیا واقعی آئی ایم ایف نے پاکستان کے وزیر خزانہ کو ایسے القابات سے نوازا؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا

5  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹرنگ  فنڈ  نے وزیر خزانہ اسد عمر کو مغرور قرار دیئے جانے کی تردید کردی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق آئی ایم ایف ریمارکس کے بارے میں دریافت کرنے پر پاکستان میں آئی ایم ایف کی ریذیڈنٹ چیف نے ایسی خبروں کو غلط قرار دیا ان کے مطابق اسد عمر کے بارے میں کبھی کوئی بات نہیں کی گئی۔ ایک اعلیٰ افسر نے جو بالی میں چند ماہ قبل

آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنے والی ٹیم کا حصہ رہے ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لئے اجلاس 30 سے 40 منٹ تک جاری رہا اور یہ بات درست نہیں کہ اجلاس 10 منٹ میں ختم ہو گیا۔ تاہم ماضی میں آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنے والے اقتصادی ماہرین اور سابق بیورو کریٹس نے اپنی نجی گفتگو میں بتایا کہ موجودہ اقتصادی ٹیم کچھ استثنیٰ کے ساتھ کمزور ٹیم ہے۔ اسی لئے مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہو پائی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…