سال 2019، وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

1  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کے موقع پر غربت، جہالت، ناانصافی اور کرپشن جیسی چار برائیوں کے خلاف جہاد کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشا اللہ سال 2019 پاکستان میں سنہرے دور کا آغاز ہوگا۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے لکھا کہ ہمارے نئے سال کا عزم ملک کی چار برائیوں غربت،

جہالت، ناانصافی اور کرپشن کے خلاف جہاد ہے۔ساتھ ہی وزیراعظم نے امید کا اظہار کیا کہ ‘انشا اللہ سال 2019 پاکستان میں سنہرے دور کا آغاز ہوگا۔قبل ازیں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھی سال نو پر قوم کو خصوصی پیغام دیا۔ان کا کہنا تھا کہ 2019 انشا اللہ پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا، پر امن، متحرک اور آگے بڑھتا ہوا پاکستان ہمارا قومی عزم ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…