روشنیوں کا شہر کراچی پھر سے جگمگانے لگا،پاک فوج کے ترجمان آصف غفور رات گئے کیا کرتے رہے؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

22  دسمبر‬‮  2018

کراچی(این این آئی)امن بحال ہونے کے بعد کراچی والوں نے اپنی سرگرمیاں پھر سے شروع کردیں ٗ روشنیوں کا شہر راتوں کو پھر سے جگمگانے لگا تو اسٹریٹ کرکٹ بھی بحال ہوگئی۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹرپیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے رات کے وقت نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی ۔ شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹ میں خوشی کا اظہارکرتے ہوئے لکھا کہ کراچی کی روشنیاں واپس آ گئی ہیں۔

لڑکے رات گئے روڈ کرکٹ انجوائے کر رہے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کو ٹیگ کرتے ہوئے آفریدی نے اس موقع پر ترکی میں ہونے کے باعث کھیل نہ سکنے پراظہار افسوس بھی کیا اور کراچی کے امن کی بحالی میں سیکیورٹی فورسز کے اہم کردار پر ان کا شکریہ اداکیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ری ٹویٹ میں شاہدآفریدی کو تھینک یولالہ اورکہاکہ ہم نے آپ کی کمی محسوس کی، اگرآپ وہاں ہوتے تو کوئی مجھے کھیلنے کیلئے بیٹ نہ دیتا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…