تیزی سے بدلتا پاکستان۔۔۔برٹش ائیر ویز کی جانب سے پاکستان کیلئے دوبارہ سروس شروع کرنے کے بعد دنیا کا وہ پہلا ملک جس نے اپنے شہریوں کیلئے تمام سفری ہدایت نامے ختم کرنے کا اعلان کردیا

20  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخزانہ اسدعمرنے کہاہے کہ برٹش ایئرویز کی طرف سے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کرنے کے فیصلے کے بعدپاکستان کے سیاحت کے شعبے کو فروغ ملے گا۔انہوں نے اپنےایک ٹویٹرپیغام میں کہا کہ  پرتگال نے پاکستان آنے والے شہریوں کے لئے سفری ہدایت نامہ بھی ختم کردیاہے جبکہ برٹش ایئرویزنے پاکستان کے لئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے

جوخوش آئند ہے ، اس سے پاکستان کی سیاحت کو فروغ ملے گا۔اسدعمرنے کہاکہ دہشتگردی کے خاتمے سے پاکستان کی تنہائی میں کمی آئی ہے اوراگلے موسم گرما میں ملک میں ریکارڈتعداد میں سیاح آئیں گے۔واضح رہے کہ برٹش ائیر ویز نے گزشتہ دنوں نے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ جون 2019 سے ہیتھرو ائیرپورٹ سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کیلئے براہ راست  پروازیں چلائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…