راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس اچانک معطل کر دی گئی شہریوں اور سٹاف کو فوری طور پر بسوں اور سٹیشنز سے نکال دیا گیا؟وجہ کیا بنی؟

18  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد، راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)میٹرو بس اور سٹیشن میں دہشتگردوں کے داخلے کی اطلاعات، جڑواں شہروں میں میٹرو بسیں اور سٹیشن شہریوں اور سٹاف سے خالی کروا لئے گئے، سروس معطل۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں فوری طور پر میٹرو بس سروس کو معطل کر کے شہریوں اور سٹاف کو میٹرو بسیں اور سٹیشن چھوڑ دینے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ موصول ہونیوالی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق انتظامیہ نے دہشتگردوں

کے میٹرو بس اور سٹیشن میں داخلے کی اطلاع پر فوری طور پر میٹرو بس سروس کو معطل کرتے ہوئے میٹرو بسوں کو جہاں ہیں وہیں پر رکنے اور شہریوں اور سٹاف کو فوری طو رپر میٹرو بس اور سٹیشنز سے باہر نکل جانے کا حکم دیدیا ہے جس کے بعد شہریوں اور میٹرو سٹاف نے میٹرو بس اور سٹیشنز کو خالی کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ میٹرو سروس کو بھی فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے جو کہ تا حکم ثانی معطل رہے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…