علیمہ خان سپریم کورٹ پہنچ گئیں ،انکے وکیل کون ہیں ؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

13  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)علیمہ خان  سپریم کورٹ میں پیشی کیلئے پہنچ گئیں ۔ان کے وکیل سلمان اکرم راجہ ہیں ۔نجی ٹی وی  کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ بیرون ملک پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کر ے گا جس میں پیش ہونے کیلئے علیمہ خان عدالت عظمیٰ پہنچ گئی ہیں ۔علیمہ خان کی سپریم کورٹ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنے وکیل سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ کھڑی ہیں جبکہ وہاں پر دیگر اور

لوگ بھی موجود ہیں۔ جن کے ساتھ وہ گفتگو کر رہی ہیں تاہم ویڈیو میں آواز واضح نہیں  جس کے باعث یہ معلوم نہیں ہوسکا وہ کس موضوع پر مشاور ت کر رہے ہیں ۔واضح رہے کہ سلمان اکرم راجہ پاناما کیس میں نوازشریف کے وکیل بھی رہے ہیں ۔دوسری جانب وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہاہے کہ اسحاق ڈار کے بیرون ملک دونئے فلیٹس کا انکشاف ہواہے وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو کوئی چھوٹ نہیں دی جارہی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…