موبائل فون پر ٹیکسز ،بیرون ملک پاکستانیوں کے واویلے پرمعاون خصوصی زلفی بخاری کا حیران کن اعلان ، باہر سے آنیوالے کن لوگوں کو استثنیٰ دیدیا؟

12  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن) معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی(او پی ایف) ذوالفقار بخاری نے کہا ہے حکومت اربوں روپے کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ موبائل فون پر ڈیوٹی اسمگلنگ روکنے کے لیے لگائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کے پاکستان

میں آنے والے اوورسیز کو ڈیوٹی چارجز لئے بغیر ایک موبائل فون رجسٹر کرنے کی اجازت ہوگی۔ زائرین کو رومنگ والے فون پر ڈیوٹی چارجز ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ پاکستان میں 30 دن سے کم عرصے تک استعمال کیے جانے والے فون پر بھی چھوٹ ہوگی ۔پہلی دسمبر 2018 سے قبل پاکستان میں استعمال کیے گئے فون کو یہی استثنیٰ حاصل ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…