100روزہ کارکردگی پر وفاقی کابینہ میں ردوبدل موخر ہونے کا امکان کیونکہ۔۔عمران خان نے قریبی رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑا فیصلہ کرلیا

10  دسمبر‬‮  2018

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ میں ردوبدل موخرہونے کا امکان،عمران خان کا وفاقی وزرا کو بہتر کارکردگی دکھانے کے لیے مزید 3 ماہ  وقت دینے کا فیصلہ ، روزنامہ امت کے مطابق  وزیرا عظم اچھی کارکردگی نہ دکھانے والے وفاقی وزرا کو ناتجربہ کا ری کی بنیاد پر صرف تنبیہہ کر کے انہیں مزید تین ماہ کا وقت دیں گے اور فی الوقت کسی بھی وزیر کو کارکردگی کی بنیاد پر فارغ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے، وزیراعظم نے وزرا کی کارکردگی

کے حوالےسے اپنے قریبی رفقا سے مشاورت بھی کی  جس میں انہیں یہ مشورہ دیا گیا تھا کہ وزرا کو مزید وقت ملنا چا ہیئے، 100 روز تو سرکا ری نظام کو سمجھنے  منصوبہ بندی اور سمت درست کرتے گزر جا تے ہیں ،صرف 100 روزہ کارکردگی کو بنیاد بنا کر وفاقی کا بینہ میں ردوبدل کے فیصلے سے سیا سی سطح پر کو ئی اچھا پیغام نہیں جا ئےگا، اپوزیشن جماعتوں کو باتیں کرنے کا مو قع ملے گا اور پارٹی میں بھی بددلی پھیلے گی۔ واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…