فیصلوں پر ’’یوٹرن‘‘ لینا چاہیے کہ نہیں؟ وزیراعظم عمران خان کے بعد ان کے فیورٹ ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا حیرت انگیز موقف سامنے آ گیا

9  دسمبر‬‮  2018

کوالالمپور (نیوز ڈیسک) ملائشیا کے وزیراعظم اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے فیورٹ ڈاکٹر مہاتیر محمد بھی یوٹرن کے معاملے پر عمران خان کے ہم خیال نکل آئے۔ مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ غلط فیصلے پر قائم رہنے سے بہتر ہے کہ یو ٹرن لے لیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے کچھ عرصہ قبل یوٹرن کے بارے بیان دیا تھا، جس پر وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، نہ صرف اپوزیشن رہنماؤں نے

ان پر تنقید کی بلکہ میڈیا میں بھی یوٹرن پر تنقید کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے یوٹرن کے سوال پر کہا تھا کہ نوازشریف نے عدالت میں یوٹرن نہیں لیا بلکہ جھوٹ بولا، اس کے علاوہ انہوں نے کہا تھا کہ نپولین اور ہٹلر نے یوٹرن نہ لے کرتاریخی شکست کھائی، مزید کہا تھا کہ حالات کے مطابق یوٹرن نہ لینے والا کبھی اچھا لیڈر نہیں بن سکتا، جو یوٹرن لینا نہ جانتا ہوں اس سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…