بھارت میں عمران خان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ،انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ ہونیوالی فہرست میں وزیر اعظم پاکستان کس نمبر پر آگئے؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

8  دسمبر‬‮  2018

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ ہونیوالی فہرست میں وزیراعظم عمران خان ٹاپ ٹین پرآگئے۔یاہو انڈیا نے سال 2018 کی مشہور شخصیات کے حوالے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سال 2018ء میں یاہو انڈیا میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت میں دسیوں نمبر پر ہیں۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دنیا بھر میں لا تعداد مداح موجو دہیں تاہم اس طویل فہرست میں اب بھارتی عوام بھی شامل ہو گئی ہے۔وزیر اعظم کے منصب پر فائز ہونے کے بعد

سے لے اب تک عمران خان کو ہزاروں بار انٹرنیٹ پر بھارتی عوام نے سرچ کیا۔یاہو کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون پہلے، سری دیوی دوسرے، مودی تیسرے، تامل ناڈو کے آنجہانی وزیر اعلیٰ چوتھے، پریا پرکاش پانچویں، راہول گاندھی چھٹے، پریانکا چوپڑا ساتویں، اٹل بہاری واجپائی آٹھویں ، سلمان خان نویں پر اور وزیراعظم عمران خان دسویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔اس سے قبل وزیراعظم پاکستان عمران خان کومسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں 64واں نمبر دیا گیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…