100دن میں کیا کارنامے انجام دیئے؟وفاقی وزراء کا امتحان شروع،کارکردگی کو کس طرح جانچا جائے گا؟حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

7  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا خصوصی اجلاس پیر کی صبح ساڑھے دس بجے وزیراعظم آفس اسلام آباد میں طلب کر لیا ٗوفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں وزارتوں اور ڈویڑنوں کی کارکردگی پر بریفنگ لی جائے گی۔اجلاس میں وزارتوں اور ڈویژنوں کو اپنی کارکردگی بتانے کا موقع دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم فرداً فرداً ہر وزیر، مشیر اور معاونِ خصوصی کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔ ہر وزارت

اور ڈویژن کو بریفنگ کے لئے 10 منٹ دئیے جائیں گے اور بریفنگ کے بعد 5 منٹ سوالات اور جوابات کے لئے رکھے جائیں گے۔ مختلف وزارتوں اور ڈویڑنوں کی کارکردگی رپورٹ 27 نومبر کو جمع کرائی گئی تھیں۔وفاقی کابینہ کے ارکان کو سو روزہ کارکردگی کی رپورٹس ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کارکردگی تسلی بخش نہ ہونے کی صورت میں وزیراعظم متعلقہ کابینہ رکن کا قلمدان تبدیل کر دیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…