بل گیٹس بھی کپتان کا دیوانہ نکلا ، وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ، دنیا کے امیر ترین شخص نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے، کپتان سے بڑا وعدہ کر لیا

5  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور مائیکرو سافٹ کےبانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار کیے جانے والے بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، دونوں کے درمیان 300منٹ تک بات چیت، بل گیٹس نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج مائیکرو سافٹ کےبانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار کیے جانے والے بل گیٹس نے

وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔ دونوں کے درمیان 30 منٹ تک بات چیت کا سلسلہ جاری رہا۔ بل گیٹس نے پولیو خاتمے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان کے سماجی شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ۔ وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان کستان کی معاشی صورتحال، غیرملکی سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی تعاون اور پولیو کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ دونوں کے درمیان 30 منٹ تک بات چیت کا سلسلہ جاری رہا۔ بل گیٹس نے پولیو خاتمے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان کے سماجی شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ۔ وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان کستان کی معاشی صورتحال، غیرملکی سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی تعاون اور پولیو کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔عمران خان نے اس موقع پر بل گیٹس کا پاکستان کے سماجی شعبے میں تعاون پر شکریہ ادا کیا، بل گیٹس نے عمران خان کو پاکستان میں اقتدار میں آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان آنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد پاکستان بھی آئیں گے بل گیٹس نے عمران خان کو پاکستان میں اقتدار میں آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان آنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد پاکستان بھی آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…