پاک فوج نے پاکستان کے دشمن حکیم کو ہلاک کردیا، یہ کون تھااور مارے جانے کے بعد اس سے کیا کچھ برآمد ہوا؟آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

1  دسمبر‬‮  2018

راولپنڈی (آن لائن)سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ڈی آئی خان میں آپریشن کیا جس میں 6 شہریوں کو یرغمال بنانے والا مطلوب دہشتگرد حکیم ہلاک جبکہ 4 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہفتہ کے روز سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے نواحی علاقے موچی وال میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا اور آپریشن کے

دوران اپنی مذموم مقاصد کے لئے 6 شہریوں کو یرغمال بنانے والا مطلوب دہشتگرد حکیم ہلاک ہو گیا جبکہ اس کی جوابی فائرنگ سے 4 سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ۔ جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔آپریشن میں 6 مغویوں کو با خیریت بازیاب کرا لیا گیا جبکہ دہشتگرد کے قبضے سے آٹو میٹک ہتھیاروں سمیت گرنیڈ قبضے میں لے لیے گئے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…