پاکستان کا آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننے سے صاف انکار،چین سے مالی معاونت کی تفصیلات بھی شیئر نہیں کی جائینگی،آئی ایم ایف نے کیا سخت شرائط رکھی تھیں جسے پاکستان نے ماننے سے انکار کیا؟پڑھئے تفصیلات

20  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننے سے انکار کردیا ۔چین سے مالی معاونت کی تمام تفصیلات بھی شیئر نہیں کی جائینگی۔ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ بھی ناممکن ہے۔آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات کا آج آخری دور ہوگا، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔آئی ایم ایف کو بتا دیا گیا ہے کہ چین سے مالی معاونت کی تفصیلات شیئر نہیں کی جائینگی،ذرائع کا کہنا

ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی ،گیس کی قیمتوں اور جی ایس ٹی میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا لیکن پاکستان نے ایسا کرنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آئیگا۔آئی ایم ایف اگر اپنی شرائط میں نرمی کرے تو پاکستان بیل آؤٹ پیکیج لینے کیلئے تیار ہے۔واضح رہے مذاکرات 7نومبر سے جاری ہیں اورآج آخری دور ہو گاجس کے بعد آئی ایم ایف 22نومبر کو اپنی سفارشات پاکستان کے حوالے کریگا

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…