پانی کی تقسیم کاتنازع اب ہمیشہ کیلئے ختم وفاقی حکومت نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ صوبوں نے بھی سکھ کا سانس لیا

18  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)صوبوں میں پانی کی تقسیم کاتنازع پر وفاقی حکومت نے نیاٹیلی میٹری سسٹم نصب کرنیکافیصلہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 7 مقامات پرٹیلی میٹری سسٹم نصب کیاجائیگا،ٹیلی میٹری سسٹم پانی کے بہاؤسے متعلق درست اورفوری اعدادوشمارفراہم کریگا،منصوبے کیلئے عالمی بنک مالی معاونت فراہم کریگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرحدی مقامات پرٹیلی میٹری سسٹم 2 مراحل میں مکمل

کیاجائیگا،دریائے چناب پرمرالہ کے مقام پرٹیلی میٹری سسٹم نصب کیاجائیگااس کے علاوہ دریائے سندھ سے نکلنے والی نہروں پرچشمہ بیراج کے مقام پرسسٹم نصب کیاجائیگاجبکہ کیرتھراورپٹ فیڈرکینال میں پانی کی نگرانی نئے ٹیلی میٹری سسٹم سے کی جائیگی۔اس کے علاوہ تونسہ اورگدوبیراج پربھی پانی کے بہاؤاورمقدارجاننے کیلئے سسٹم لگایاجائیگا،سی آربی کینال سے کے پی کوملنے والے پانی کی نگرانی ٹیلی میٹری سسٹم سے ہوگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…