سردی سے پاکستانی ٹھٹھر نے لگے ،پاکستان کا وہ شہر جہاں درجہ حرارت منفی 6تک پہنچ گیا،آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟محکمہ موسمیات نے خون جما دینے والی پیشگوئی کردی

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، اسکردو میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے 6درجے نیچے گر گیا، کوئٹہ میں پارے نے صفر ڈگری کو چھو لیا۔کالام میں منفی 3، استور میں منفی 4، ہنزہ اوربگروٹ میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت سات، کراچی میں 19، لاہور میں 11، پشاور میں 7، مظفر آباد میں 4، فیصل آباداور ملتان میں 12جبکہ

حیدر آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 18ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کوئٹہ اور قلات سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے، محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے،کوئٹہ میں درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم پھر سرد ہونا شروع ہوگیا ہے،آئندہ24 گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہنے کاامکان ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…