افغانستان میں قتل ہونیوالے ایس پی طاہر داوڑ کے بعد اسلام آباد سے ایک اور اہم ترین افسر غائب ہو گیا ، یہ افسر کون ہے؟جانئے

16  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ایس پی پشاور رورل طاہر داوڑ کے بعد ایک اور اہم ترین افسر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایاز کل تھانہ آب پارہ کے علاقے سے لاپتا ہوئے، وہ کل دوپہر ڈھائی بجے دفتر سے نکلے اور اس کے بعد سے لاپتا ہیں۔پولیس کا کہناہےکہ ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے محمد ایاز کے پی اے نے

پولیس کو واقعے سے آگاہ کیا۔پولیس کے مطابق لاپتا سرکاری افسر کی سی ڈی آر نکلوا رہے ہیں اور تمام سیکیورٹی اداروں کو واقعے سے آگاہ کردیا ہے۔خیال رہے کہ محمد ایاز کے لاپتہ ہونے سے پہلے اسلام آباد سے اغوا ہونیوالے ایس پی پشاور رورل طاہر داوڑ کی تشدد زدہ لاش چند روز قبل افغانستان سے ملی تھی انہیں اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین سے اغوا کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…